چوہدری نثارنے ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان مرتضیٰ سولنگی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس سے نکال دیا،مدت ملازمت ختم ہونے کے باوجود کام جاری رکھنے پر مرتضیٰ سولنگی کی تنخواہ اور مراعات روکنے کی ہدایت،کمیٹی نے ڈی جی صحت،چیئرمین ایس ایم ای بنک اور چیئرمین پی اے آر سی کی مراعات بھی روکنے کی ہدایت کردی

جمعرات 9 دسمبر 2010 22:41