اساتذہ اور طلبہ کے بعد پنجاب حکومت کا اگلا شکار کسان ہیں،چودھری پرویزالٰہی ،لوگ بھوکے مر رہے ہیں، شہباز شریف سرکاری طاقت اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والے طلبہ، اساتذہ اور دیگر طبقوں کو کچلنے کیلئے استعمال کر رہے ہیں 300 ارب کے اوورڈرافٹ نے پنجاب حکومت کی نا اہلی بے نقاب کر دی، ہر کوئی اس کی پالیسیوں سے تنگ اور ناراض ہے، مسلم لیگ ننکانہ کے اجلاس سے خطاب

ہفتہ 11 دسمبر 2010 17:58