سپر یم کو رٹ کے فل بنچ کی ڈی ایچ اے میں دوسری ہاوٴسنگ سوسائٹی کوراستہ دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ڈی ایچ اے کی اپیلوں کی سماعت ، ملک میں دہشت گردی کی لہرہے حفاظتی انتظامات کرنا ضروری ہیں لیکن کسی راستے کولوگوں کے لئے بند نہیں کیاجاسکتا،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ،یہ ملک مراعات یافتہ طبقے کیلئے نہیں ہے ،جسٹس جواد ایس خواجہ،معاملے پر عدالت کوکوئی فیصلہ کرے گی تو پھرپنڈوراباکس کھل جائیگا،جسٹس خلیل الر حمن رمدے کے ریمارکس

پیر 20 دسمبر 2010 15:59