پولیس میں شدت پسندوں کی بھرتی کو روکنے کیلئے قانون سازی کی جائے گی، رحمان ملک،انسانی جان بچانے کیلئے تمام جماعتوں کو سیاست سے بالا تر ہو کر سوچنا ہو گا، ملک توڑنے کیلئے کسی اسلحہ کی ضرورت نہیں ،فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینا ہی کافی ہے، تمام طبقوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ شدت پسندی کو ہوا نہ دیں، بینظیر بھٹو شہید کے قتل کی تحقیقات مکمل ہو چکیں،جلد پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں ان کیمرہ رپورٹ پیش کرینگے، گورنر پر حملہ ایک مائنڈ سیٹ تھا لیکن دیکھنا ہو گا کہ یہ مائنڈ سینٹ کیسے بنا،لاہور میں میڈیا سے گفتگو

بدھ 5 جنوری 2011 22:31