کنگ عبدالله ہسپتال کے ایک بستر پر دو دو مریضوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، تحریک انصاف حکومت کی قلعی کھل گئی

بدھ 18 اپریل 2018 14:40

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) کنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ کے وارڈز میں ایک بستر پر دو مریض لٹا دیئے گئے ہیں، ایک بیڈ پر دو دو مریضوں کی تصادیر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ہونے والی تصاویر سے معلوم ہو رہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ہسپتالوں کی حالت زار کیا ہے اور صوبائی حکومت کے دعوئوں کے برعکس ایک ہی بستر پر ایک سے زیادہ مریض حکومتی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

دوسری جانب ہسپتالوں کی انہی حالت زار نے تحریک کے انصاف کے نئے پاکستان کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا ہے، خیبر پختونخوا میں ہسپتالوں کی حالت زار ایک الگ ہی داستان بن گئی، خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت بیرون شہر اپنے صوبہ کی مثالیں دیکر گن گاتے نہیں تھکتی اور اپنی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے زمین و آسمان کے قلابے ملانے لگتی ہے مگر گاہے بگاہے ایسے واقعات منظر عام پر آتے رہتے ہیں جو حکومتی دعوئوں کی قلعی کھول دیتے ہیں۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کا شرمناک کارنامہ منظر عام پر آ گیا ہے، تحریک کے انصاف کے نئے پاکستان کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا ہے، خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کی حالت زار ایک الگ ہی داستان بن گئی ہے۔ مانسہرہ کے سرکاری ہسپتال کی تصاویر نے تبدیلی کے کھوکھلے نعروں کو ہوا میں اڑا دیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی