ساہیوال‘گیسٹرو سے مزید تین افراد جاں بحق ‘45افراد کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا

بدھ 18 اپریل 2018 15:21

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) گیسٹرو سے مزید تین افراد جاں بحق اور45افراد کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جن میں آٹھ افراد کی حالت نازک ہے ۔ضلع ساہیوال میں گیسٹرو کے سبب 45افراد ہسپتال 24گھنٹوں کے دوران دا خل کرایا گیا جن میں تین خواتین سمیت 8کی حالت نازک ۔

(جاری ہے)

اوکاڑہ سے مہمان آئی ہوئی 18سالہ اللہ معافی،چک 86/6Rکی 88سالہ عائشہ اور شادمان ٹائون کا 90سالہ محمود جاں بحق جبکہ 42افراد کوثر 27سالہ پاکپتن چوک،پپو 45سالہ گلشن کالونی،فاروق 40سالہ گنج شکر کالونی،ثریا 45سالہ شادمان ٹائون،ساجدہ 30سالہ مڈھالی،طارق 55سالہ 86/6Rروبینہ 32سالہ فرید ٹائون،سلیم 43سالہ،زینب 15سالہ پل بازار،لیاقت 40سالہ 114/9L،شفقت بی بی 40سالہ فتح شیر کالونی،جا وید 50سالہ سول ہسپتال کالونی،محمود 30سالہ حسین آباد کالونی،فر حان 16سالہ پاک ایو نیو کالونی،ناصرہ پر وین سکینہ 45سالہ 90/9Lفہیم 30سالہ 96/6R،نا صرہ 26سالہ 82/6R،فرح ایمان 24سالہ 86/6R،غلام فرید 50سالہ 99/9L،ظفر اللہ 38سالہ بابے والا چوک،طاہر 45سالہ ،174/9L،عثمان 23سالہ سمیت 42افراد شامل ہیں گز شتہ 72گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کے مریضوں کو ہسپتال میں دا خل کرایا جا چکا ہے ۔

شہریوں نے حکام سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی