مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقدار،کولیسٹرول زیادہ اور پٹھے کمزور ہوتے ہیں، ماہرین

جمعرات 19 اپریل 2018 14:19

مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقدار،کولیسٹرول زیادہ اور پٹھے کمزور ہوتے ہیں، ماہرین
ہلسنکی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) فن لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقدار زیادہ ہوتی، کولیسٹرول بڑھتا اور پٹھے کمزور ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف وِسکلا کے پروفیسر آرٹو پیسولا نے کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ لوگ اپنی مصروف زندگی کو تبدیل کر کے صحت کو لاحق خطرات کم کر سکتے ہیں۔

اس تحقیق میں دفاتر میں کام کرنے والے 133 افراد اور کچھ بچوں کو بھی شامل کیا گیا۔ ان کے بے کاری اور سرگرمی نوٹ کرنے کے لیے سارے لوگوں کی کمر میں ایک آلہ لگایا گیا۔ یہ آلہ ہفتے میں سات دن تک پانچ مرتبہ پہنایا گیا اور تمام رضا کاروں کا پورے سال تک مطالعہ کیا گیا۔ سال کے سروے کے بعد معلوم ہوا کہ مسلسل کام کے دوران اگر 20 بعد معمولی وقفہ لیا جائے تو اس سے بھی خون میں شکر کی مقدار کم، کولیسٹرول بہتر اور ٹانگوں کے پٹھے اور عضلاتمضبوط ہوتیہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ شوگر اور کولیسٹرول سے دل کے امراض بھی وابستہ ہوتے ہیں۔اس طرح لوگ اپنی بے پناہ مصروفیت سے وقت نکال کر خود کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ اس سے قبل کئی تحقیقاتی سروے سے ثابت ہوا ہے کہ مسلسل دیر تک بیٹھے رہنے سے قبل ازوقت اموات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کی وجہ مسلسل بے عملی سے جسمانی افعال کا سست ہونا، جسمانی اعضا پر دباؤ اور خون کے بہاؤ کا متاثر ہونا شامل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی