عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاون

جمعہ 20 اپریل 2018 11:47

قصور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) چیف جسٹس کے حکم پر عطائی ڈاکٹروں کے خلا ف مہم 48عطائی ڈاکٹروں کی دوکانوں کو سیل کرکے متعلقہ تھانے میں مقدمہ کے اندراج کے لئے رپورٹ بھیج دی تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو اور ڈاکٹر منصور احمد اے سی قصورحنا ارشد ڈرگ انسپکٹر قصور رانا عبدالمتین خان اور ہیلتھ کیئر کمیشن نے کاروائی کرتے ہوئے قصورشہر اور گردونوا ح میں چھاپوں کا سلسلہ دن رات تیز کردیا 48عطائیوں کے کلینک سیل کردئیے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کیلئے تحریر دیدی رانا عبدالمتین خاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عطائی ڈاکٹروں کے خاتمے تک کریک ڈاون جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

عطائی ڈاکٹرکسی رعایت کے مستحق نہیں ‘ان کا ضلع بھر سے خاتمہ کرنا اولین ترجیح ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی