پوش کے زیر اہتمام کینسر کے موضوع پر 142واں تعلیمی سیمینار پرسوں ہوگا

جمعہ 20 اپریل 2018 17:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) پاکستان ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی کلینکل مہارت کو بہتر بنانے کے لیے اور الٹرنیٹو میڈیسن کی ترقی اور ترویج کے حوالہ سے جدید سائنسی خطوط پر کام کرنے والی تنظیم پاکستان اورینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر پروفیشنلز پوش کے زیر اہتمام پرسوں (اتوار )22اپریل کو صبح 10بجے سے دوپہر 1بجے تک ہمدرد ہال لٹن روڈ، لاہور میں 142واں تعلیمی سیمینار باعنوان کینسرکی دیکھ بھال و علاج منعقد ہو رہا ہے۔

جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی، ہومیو ڈاکٹر عبد الوحید قریشی ، حکیم حبیب الرحمن،ڈاکٹر شمائلہ نرگس ، حمیرہ امیراپنے مقالہ جات پڑھیں گے۔ تقریب میں ڈاکٹر نصیر احمد طارق (پرنسپل المبشرہومیو پیتھک میڈیکل کالج لاہور) حکیم محمد افضل میو، حکیم سیّد عمران فیاض،حکیم ایم این اے عارفی، حکیم محمد اسحق،حکیم محمد احمد،حکیم فیصل طاہر صدیقی، حکیم حافظ عبدالرزاق کھوکھر، حکیم نذیر احمد چوہدری، حکیم محمد ابو بکر ، حکیم مبشر ندیم، حکیم حفیظ الرحمن کے علاوہ ملک بھر سے مایہ ناز معالجین شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب سے ملک بھر کے طبی تنظیموں کے سربراہان بھی خطاب فرمائیں گے۔ جبکہ انتظامی امور ڈاکٹر مرزا اعجاز ڈاکٹر صابر حسین، ڈاکٹر حمزہ مغل ڈاکٹر سلیمان، ڈاکٹر یاسر، مسٹر وسیم اور مس انیلا سنبھالیں گے۔ اس پروگرام کو منعقد کرنے میں پاکستان اورینٹل میڈیکل انسٹیٹیوٹ کا تعاون حاصل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو