بھارتی سپریم کورٹ نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پرمفلوج شہری اروناکو موت دینے کی درخواست مستردکردی، ارونا کو جینا چاہیے کیونکہ طبی اور دیگر شہادتوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انہیں انسانی بنیادوں پر موت نہیں دی جا سکتی،عدالت

پیر 7 مارچ 2011 18:02

متعلقہ عنوان :