بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غربت سروے میں کم ترقی یافتہ اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو ترجیح دی جائے، پارٹی وابستگیوں سے بالاتر سروے کا انعقاد قابل ستائش ہے، آصف علی زرداری،صدر مملکت کی پروگرام سے مستفید ہونیوالوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے انشورنس کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

بدھ 9 مارچ 2011 22:39