پاکستان میں انقلاب کا راستہ کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، پنجاب میں آج کا جلسہ کوئی عام جلسہ نہیں بلکہ پاکستان کی خوشحالی کا پیغام ہے، الطاف حسین ،یم کیو ایم غریب طبقے کا انقلاب چاہتی ہے ، خوشحال پاکستان کیلئے مثبت تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں،لاہور میں جلسہ عام سے خطاب

اتوار 10 اپریل 2011 18:13

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انقلاب کا راستہ کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، پنجاب میں آج کا جلسہ کوئی عام جلسہ نہیں بلکہ پاکستان کی خوشحالی کا پیغام ہے ۔

(جاری ہے)

لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے ایم کیو ایم غریب طبقے کا انقلاب چاہتی ہے ، خوشحال پاکستان کیلئے مثبت تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج پنجاب کی عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کو ظلم اور کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے کسی کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے