ٹی وی ،اسٹیج کے نامور فنکار مستانہ انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے ،مستانہ نے 43سال تک سٹیج اور ٹی وی پر 2ہزار کے قریب ڈرامے کئے ، بیرون ممالک میں بھی لاکھوں پرستار بنائے ، سال قبل ہیپاٹائٹس سی کے مرض کا شکار ہوئے جو بعد میں جگر کے کینسرمیں تبدیل ہو گیا ،بیٹا اور بیوہ سوگوار چھوڑے ہیں ،وفات سے مزاح کی دنیا میں پیدا ہونیوالا خلاء صدیوں پر نہیں ہوسکے گا ،سہیل احمد، نسیم وکی، افتخار ٹھاکر ، عرفان کھوسٹ ، قوی خان، علی اعجازو دیگر کا اظہار افسوس

پیر 11 اپریل 2011 19:29

متعلقہ عنوان :