صدر،وزیر اعظم سمیت متعدد وفاقی و صوبائی وزراء اور سیاسی و سماجی قائدین کی نیوی بس پربم دھماکوں کی شدید مذمت ،دہشتگرد ایسی بہیمانہ کارروائیوں سے قوم اور فوج کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، صدر وار وزیر اعظم کا مذمتی بیان،صدرو وزیراعظم کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولت فراہم کی ہدایت، رحمان ملک نے آئی جی سندھ سے دھماکوں کی رپورٹ طلب کرلی

منگل 26 اپریل 2011 18:08