ایکنک کا اجلاس، پانی، بجلی، صحت، تعلیم اور سیلاب سے بحالی سمیت 478 ارب روپے مالیت کے 53 منصوبوں کی منظوری ،172 ارب روپے کی غیر ملکی امداد بھی شامل،سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی سے متعلق 64.5 ارب کے سات منصوبے، بونجی ڈیم، ملتان میں ناردرن بائی پاس، دریائے سندھ پر پل، گوادرمیں گہرے پانیوں کی بندرگاہ، کالا ڈھاکا کا ترقیاتی پروگرام اور ہیوی مکینیکل کمپلیکس کی توسیع کی منظوری،وسائل کا بہتر استعمال یقینی بنانے کیلئے منصوبوں کے تجزیہ اور نگرانی کے عمل کو بہتر بنانا ناگزیر ہے،وزیرخزانہ

جمعرات 26 مئی 2011 21:22