حج کرپشن کیس ، سپریم کورٹ کی ڈی جی اے این ایف جاوید بخاری کو عہدے سے ہٹا کر انضباطی کارروائی اور چار ہفتوں میں رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرنے کی ہدایت،دوسرے تفتیشی افسر حسین اصغر کو فوری طور پر واپس اپنے عہدے پر تعینات کیا جائے ، پورے ہفتے کے دوران حج سکینڈل پر کسی قسم کی پیش رفت نہیں ہوئی ، عدالت عظمیٰ

جمعہ 27 مئی 2011 20:08

متعلقہ عنوان :