وزیر اعظم کی والدین سے پولیو کیخلاف مہم میں تعاون کی اپیل، پنجاب،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پولیو فری ہونے پر مبارکباد، پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنانے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے،صوبائی حکومتیں کوششیں تیز کریں،ضلعی انتظامیہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائے، وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا پولیو کے خاتمے کے قومی ٹاسک فورس کے پہلے اجلاس سے خطاب

بدھ 1 جون 2011 17:11