پاکستانی عوام مختلف طبقوں، نسلی گروہوں اور علاقائی اکائیوں میں تقسیم ہے، نیلسن منڈیلا جیسی شخصیت کا آنا مشکل ہے،برطانوی اخبار،پاکستانی رہنماوں کی طرف سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش بھی بری طرح ناکام ہو گئی،فوج نے ٹھیک چلی چال تو لوگ جلداس پر اعتماد کرنا شروع کردیں گے، پاکستان کے متعلق بڑی تباہی کی پشین گوئی ہمیشہ غلط ثابت ہوئی،رپورٹ

جمعہ 3 جون 2011 16:37