وفاقی بجٹ غریبوں کیلئے سہارا ،(ن) لیگ کوضیاء الحق اور نواز شریف کے سوا کچھ پسند ہی نہیں ،پیپلز پارٹی،فاقی حکومت نے محدود وسائل کے باوجود متوازن اور عوام کی امنگوں کے مطابق بجٹ پیش کیا ،لیگ (ن) کا ”میں نا مانوں ،، طرز عمل جمہوریت کی خدمت نہیں ،ابھی صبر کرے وفاقی حکومت اگلا وفاقی بجٹ بھی پیش کریگی،سید آصف ہاشمی ،امتیاز صفدر وڑائچ ، راجہ ریاض احمد،شوکت بسرا، سمیع اللہ خان ڈاکٹر فخر الدین چوہدری، فائزہ ملک، عظمیٰ زاہد بخاری ودیگر کا بجٹ پر اظہار خیال

جمعہ 3 جون 2011 22:18