لاہور،پولیس نے وارڈن کی طرف سے روکے جانے کے بعد مریض کی ہلاکت پر احتجاج کرنیوالے500سے زائد نامعلوم افرادکی خلاف مقدمہ درج کر لیا ،12نامزد ملزمان میں سے 6افراد گرفتار کر کے مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا،تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پیر 6 جون 2011 17:21