عام شہری پوچھتاہے تین سالوں میں معاشی بحران کو حل کرنے کی کوشش کیوں نہیں کی گئی، شاہ محمود قریشی،دفاعی بجٹ کو صرف ایک لائن میں لکھا گیا ہے دفاعی بجٹ پر بحث ہونی چاہئے اور اس کی سکروٹنی ہونی چاہئے،ایاز امیر، نئے سال کا بجٹ آئی ایم ایف اور جاگیر دار طبقہ کا بجٹ ہے،ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ بندوق کے زور پر ملک میں شریعت کے نفاذ کو تمام مذہبی جماعتیں مسترد کر چکی ہیں پھر بھی موردالزام ہیں ،فوج کو تنہاء کرنا ملک کیلئے سود مند نہ ہوگا،مولانا فضل الرحمان،قومی اسمبلی میں خطاب

بدھ 8 جون 2011 15:58