ذلت کی زندگی کسی طور پر قبول نہیں،جس بھیک سے ملک و قوم کی عزت پر حرف آتا ہو، اسے قبول نہیں کریں گے، محمد شہباز شریف،قومی وسائل لوٹنے، این آئی سی ایل اور پنجاب بینک میں اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالنے والے دانش سکولوں پر تنقید کر رہے ہیں،امراء کیلئے ایچی سن، گرامر اور کیڈٹ کالج بن سکتے ہیں تو محروم طبقات کیلئے دانش سکول کیوں نہیں بن سکتے؟، میڈیا سے گفتگو

جمعہ 10 جون 2011 16:15