ملک بھر کی طرح شمالی وزیرستان میں بھی پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانے کی مہم شروع کر دی گئی، ایک لاکھ 59ہزار بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،اسسٹنٹ پولیٹکل افسر

اتوار 12 جون 2011 16:44