وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ ڈرون حملوں سے شدت پسندوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے،وکی لیکس ،صدرزرداری نے ترقیاتی اور مالی امداد کرنے کیلئے نیٹو ممالک کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ جتنی محبت امریکی انٹرنیشنل گروپ سے کرتے ہیں ، اتنی مجھ سے نہیں کرتے لیکن اس کے قریب تر تو کریں،انکشافات

پیر 13 جون 2011 15:37