وزیر داخلہ نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کی ممانعت کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کے احکامات جاری کردیئے ،سیکرٹری داخلہ کو تمام ہوم سیکرٹریوں کو ہدایات جاری اور خلاف ورزی پر اضافہ کی تجویز پیش کرنے کی ہدایت ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کو شیشہ کی فروخت اور عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی بند کرانے کا حکم

ہفتہ 18 جون 2011 16:27

متعلقہ عنوان :