پاکستان میں رواں سال اب تک 51بچے خطرناک وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ، رپورٹ ،پولیو وائرس کا شکار ہونے والے بچوں کی زیاد ہ تعداد بلوچستان، سندھ اور وفاق کے زیر انتظام فاٹا کے قبائلی علاقوں میں ہے

اتوار 19 جون 2011 13:38