راجن پور کے رہائشی نے انصاف نہ ملنے پر سپریم کورٹ کے احاطہ میں خود آگ لگا لی ، سپریم کورٹ ڈسپنسری سے ابتدائی طبی امداد کے بعد متاثرہ فرد کو پمز ہسپتال شفٹ کر دیا گیا،یہ اقدام بہت غلط اور خطرناک ہیں ان کی طرف عدالتوں کو توجہ دینی چاہئے وگر نہ یہ غلط رجحان چل پڑے گا،اٹارنی جنرل،اگر حکومت ٹھیک ہو تو آدھے کیسز رجسٹر ڈ ہی نہ ہوں،ایک شخص پورے پاکستان کو انصاف فراہم نہیں کر سکتا،عاصمہ جہانگیر،80 فیصد لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا لوئر کورٹس میں رشوت عام کیسز میں سالوں تک لگ جاتے ہیں،احمد رضا قصوری

پیر 20 جون 2011 19:46

متعلقہ عنوان :