حکومت کیبنٹ کے سائز کو کم کرنیکی خواہاں ہے، موجودہ حالات میں بڑے حجم کی کابینہ کے اخراجات کو پورا کرنا نا ممکن ہے عبدالحفیظ شیخ ،سپریم کورٹ مضبوط ادارہ ہے جو احتساب کا کردار ادا کررہا ہے، ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو کو بڑھانے کیلئے نئے شعبوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لایا جائے گا،پرانے ٹیکس دہندگان پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے، تعلیم، صحت، خوراک اور زرعی شعبے کو ٹیکسوں سے استثنیٰ رکھا گیا ہے، تقریب سے خطاب

ہفتہ 25 جون 2011 23:04