پنجاب حکومت اور کامن ویلتھ ڈویلپمنٹ کارپوریشن کاپنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سرمایہ کاری فنڈقائم کرنے کا اعلان ،فنڈکا آغاز 85 ارب روپے کی خطیر رقم سے کیا جائیگا،مقصد توانائی ، صحت، تعلیم اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے، دولت مشترکہ اس فنڈ کیلئے پاکستان کو فنی مشاورت مہیا کرے گی جبکہ مشترکہ ٹیم میں پنجاب کی نمائندگی پیر سعد احسن الدین کرینگے،بیرون ملک پاکستانی بھی پیپلز پارٹی کی حکومت کی بدعنوانی اور کرپشن پر اتنے ہی پریشان ہیں جتنا کہ پاکستان کے عوام، وزیر اعلیٰ شہباز شریف

بدھ 6 جولائی 2011 17:49