جنوبی وزیرستان، کرم ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،مزید9 شدت پسند ہلاک،متعدد زخمی، ٹھکانے تباہ، فورسز نے فورسز نے علاقہ سنگڑوبہ، ڈھمبکی اور علاقہ منتوں میں کنٹرول حاصل کرلیا،مختلف پہاڑی علاقوں میں ہیلی کاپٹروں سے کمانڈوز بھی اتار دیئے گئے، لنڈی کوتل کے علاقہ خوگا خیل میں 8مشتبہ افراد گرفتار ،آپریشن کے باعث 4 ہزار گھرانوں کی علاقوں سے نقل مکانی ،آپریشن متاثرین کے کیمپ میں طبی سہولیات کے لئے عارضی میڈیکل کیمپ قائم کردیاگیا

بدھ 6 جولائی 2011 22:50