پنجاب میں پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کو زیادہ فعال بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جائیگی، وزیر اعظم گیلانی ،آزاد کشمیر میں انتخابات کے بعد بھی تعاون اور مفاہمت کی سیاست جاری رکھی جائے گی،یوسف رضا گیلانی کی منظور احمد وٹو، پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے عہدیداروں اور عاشق حسین بخاری سے گفتگو

جمعہ 8 جولائی 2011 19:00