پی آئی اے کی پروازوں میں تاخیر کی وجہ سے اووسیزپاکستانیوں کا اعتمادختم ہورہا ہے۔ ضراربخاری
جمعرات 21 دسمبر 2006 11:44
(جاری ہے)
انھوں نے بیان میں کہا کہ گذشتہ سال بھی پی آئی اے کی ٹکٹ مہنگی کی گی تھی اور ائرلائن کا رویہ منفی ہوگیا تھاجس پر لوگوں نے سخت احتجاج کیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ اگر پی آئی اے قبلہ درست نہ کیا گیا تو اس سے پاکستان کے مفادات کو سخت نقصان پہنچ سکتا۔ ہے۔ناروے میں محب الوطن پاکستانی لاکھوں روپے خرچ کرکے پاکستان جاتے ہیں اور افسوس پاکستان کا ایک قومی ادارہ ان کے ساتھ اس طرح کا نامناسب رویہ اختیارکرتاہے۔صدر مشرف نے بھی جنوری میں اپنے دورہ ناروے کے موقع پرلوگوں سے پی آئی اے کے مسائل حل کرنے اور ٹکٹ کی قیمت چھ ہزارکراؤن کروانے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ وعدہ ابھی تک وفا نہیں کیا۔ انھوں نے کہا کہ میں بدھ کے روز پی آئی اے کی پرواز میں تاخیر کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتاہوں کہ اس کا ازالہ کرے۔بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سے قبل بھی ناروے روٹ پر کئی بار پی آئی اے کی پرواز میں تاخیر ہوئی جس کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.