عوام کو انکے حقوق زبردستی دلانے کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنا پڑا تو اس کیلئے بھی عوام کیساتھ ہوں ، نواز شریف ،ملک دو طبقوں میں بٹا ہوا ہے ایک وہ ہیں جو آمریت اور جمہوریت کی آڑ میں صرف حکومتیں چلاتے ہیں اور ریاست انکے لئے زمینیں خریدتی اور انہیں گھر بنا کر دیتی ہے ایک وہ ہیں جو گٹروں کی صفائی اور جون جولائی میں آگ کی بھٹی کے سامنے کھڑتے ہوتے ہیں لیکن انہیں اپنی چھت بھی میسر نہیں ، تقریب سے خطاب

منگل 16 اگست 2011 21:20