اسامہ بن لادن کی یمنی بیوی ایمل السدا نے احتجاجاًپاکستان میں ٹانگ کا آپریشن کرانے سے انکار کر دیا،ایمل کی ذہنی اور جسمانی صحت کے متعلق پریشان ہیں،پاکستان مسلسل حراست میں رکھ کر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہاہے،بھائی ذکریا السدا کی گفتگو

پیر 22 اگست 2011 20:57