لڑکوں میں موٹاپا انتہائی خطرناک،

بڑی آنت کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،سائنسدان

جمعرات 19 جولائی 2018 16:55

لڑکوں میں موٹاپا انتہائی خطرناک،
پورٹو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء)یورپین کانگریس آف اوبیسٹی نے لڑکوں میں موٹاپے کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زائد الوزن لڑکوں کو ان کے دبلے دوستوں کی نسبت کولون یا بائول (بڑی آنت)کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جو کہ بالغ عمر کے افراد میں لاحق ہونے والا چوتھا بڑا کینسر ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے لڑکے جو اپنا وزن نوعمری میں ہی کم کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں وہ کولون کینسر سے محفوظ ہو جاتے ہیں۔

یورپین کانگریس آف اوبیسٹی جو کہ پرتگال کے مقام پورٹو میں قائم ہے کہ سائنسدانوں کے مطابق انھوں نے یہ تحقیق سکول کے 61,000 لڑکوں پر کی جن میں سے موٹاپے کے شکار ہونے والے 700 سے زائد لڑکوں کو 25 سال کی عمر تک پہنچنے پر کولون کینسر لاحق ہوا۔انھوں نے بتایا کہ مردوں میںنو جوانی اور درمیانی عمر میں موٹاپا بڑی آنت کے کینسر کا خطرہ دوگنا کر دیتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی