روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے، طبی ماہرین

ہفتہ 21 جولائی 2018 12:20

روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے، طبی ماہرین
قصور۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) امریکہ کے طبی ماہرین نے کہاہے کہ روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے جوشوگر(ذیابیطس) کے مرض کو روکنے میں مددگارہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکہ کی سیل یونیورسٹی کے ماہرین نے ذیابیطس کے مرض کی روک تھام اور اس مرض کے بڑھنے کی وجوہات جاننے کیلئے مطالعاتی تحقیق کی جس میں کہاگیاکہ سورج کی روشنی سے ذیابیطس کے مرض کو روکاجاسکتاہے اسلئے روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے جو شوگرکے مرض کو روکنے میں مددگارہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی