ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ

ہفتہ 21 جولائی 2018 17:03

لاہور۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) معروف ایٹمی سائنسدان و محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہدایت پر ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ہسپتال میں گردوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مریضوں کی سہولیات کے پیش نظر ڈائیلسز سنٹر میں مزید دو مشینوں کا اضافہ کیا گیا ہے تا کہ غریبوں کو علاج معالجے کی مفت سہولیات میسر آ سکیں۔

اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر شوکت ورک نے ہسپتال کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔ شوکت ورک نے مریضوں کی عیادت بھی کی اور انہیں مزید بہتر سہولیات دینے کی ہدایت کی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر شوکت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کی مین بلڈنگ کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ ہسپتال کی تعمیر مکمل ہونے پر بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی اور ڈائیلسز سنٹر میں مشینوں کی تعداد 50کر دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں گردوں کے مرض میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس مہنگے علاج ہونے پر غریب مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو