پمز کے مرکز برائے امراض قلب میں 35 پوسٹیں تخلیق کر دی گئیں

یہ عہدے بی پی ایس سے لے کر بی پی ایس 19 تک ہیں ، رپورٹ

ہفتہ 21 جولائی 2018 21:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2018ء) چیف جسٹس کی مداخلت کے بعد پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ادارہ برائے امراض قلب میں 35 پوسٹیں تخلیق کر دی گئیں۔ جس میں اس سنٹر کے ڈائریکٹر کی پوسٹ بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارڈیک سنٹر کئی سال پہلے قائم کیا گیا اور اب تک اس کے سربراہ کے لئے بھی کوئی پوسٹ تخلیق نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر راجہ امجد نے بتایا ہے کہ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ڈاکٹرز کا ایشو بھی جاری ہے کیونکہ فیڈرل پبلک سروس کمپنی نے پوسٹیں مشتہر کر دی ہیں اور انٹرویوز کے دوران انہیں اضافی نمبر دیئے جائیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے اپریل میں کارڈئیک سنٹر کا نوٹس لیا تھا جو بند ہونے کے قریب پہنچ گیا تھا انہوں نے پمز انتظامیہ اور وزارت کیڈ کے نمائندوں کو بلایا تھا اور انہیں یہ معاملہ حل کرنے کی ہدایت کی تھی تاکہ یہ سنٹر اپنی خدمات پیش کرنا جاری رکھ سکے ۔

رپورٹ کے مطابق 35 پوسٹیں اس سنٹر کے لئے تخلیق کی گئیں ہ؁ں جن میں بی پی ایس ایک سے بی پی ایس 19 کے عہدے شامل ہیں ۔ وزارت خزانہ نے اس کے لئے فنڈنگ کی منظوری دے دی ہے اور اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کو بھی عہدوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی