خود ساختہ خادم اعلیٰ کے دور میں پنجاب کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے،راجہ ریاض،صوبے میں لاقانونیت، اغواء، لوٹ مار، گاڑی چوری کی وارداتیں عروج پر ہیں، ہزاروں لوگ ڈینگی بخار کا شکار ہو رہے ہیں، سستے داموں جائیدادیں خرید کر راتوں رات ان علاقوں کو کمرشل کر دینے کے کیا فوائد ہیں اور ان تمام واقعات کی کڑیاں وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف جاتی ہیں،بیان

پیر 5 ستمبر 2011 19:12