پنجاب اسمبلی کااجلاس 9ستمبر کی سہ پہر تین بجے طلب کرلیا گیا،اپوزیشن ڈینگی وائرس ،امن و امان اوردیگر معاملات اٹھائیگی،حکومت نے اپنا بزنس ایجنڈے پر رکھتے ہوئے سرکاری طورپر اجلاس طلب کیا جو تین ہفتے سے زائد جاری رہنے کا امکان ہے ،اجلاس میں حکومت کی ناقص کارکردگی پر آواز بلند کریں گے، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد

منگل 6 ستمبر 2011 18:34