لاہور،ڈینگی وائرس کے باعث ملک بھر میں خوف و ہراس ،چینی شہری اور 16ڈاکٹر ز بھی لپیٹ میں آ گئے ،ملک بھر میں 1938افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ،اکثریت کا تعلق پنجاب سے ہے ،قومی ادارہ صحت،خوف کی وجہ سے ہزاروں لوگ ٹیسٹ کروا چکے ہیں جسکے باعث ہسپتالوں میں شدید رش ہے اور لوگوں کی مشکلات بھی بڑھی ہیں،انتظامیہ

جمعرات 8 ستمبر 2011 21:07

متعلقہ عنوان :