ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ضمانت کروائے بغیر لاہور آئے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا، رانا ثناء اللہ خاں،زرداری ٹولہ اپنی کرپشن بچانے کیلئے پنجاب کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے، ڈینگی سے بڑا مچھر کرپشن کا ہے جو اسلام آباد میں ہے،کور کمانڈرز کانفرنس سے خوفزدہ ہونے والے نہیں نہ ہی ہم جمہوریت کو ڈی ریل ہونے دیں گے، موجودہ کرپٹ حکومت کا خاتمہ ملک میں مفاد میں ہے، پیپلز پارٹی نے مال روڈ پر ریلی نکال کرقانون کی خلاف ورزی کی جس پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، میڈیا سے گفتگو

جمعہ 9 ستمبر 2011 23:42