ڈینگی وائرس سے متعلق قائم کردہ خصوصی ٹربیونل کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلی پنجاب کو پیش ، سپرے کے لئے خریدی گئی دوائی کی خریداری میں کسی سطح پر کوئی بے ضابطگی نہیں پائی گئی

ہفتہ 10 ستمبر 2011 21:31