انڈیا ڈیم پر ڈیم بنائے جا رہا ہے،پانی کے حصول میں پڑوسی ممالک مشکلات کا شکار ہیں ،چیف الیکشن کمشنر بنگلہ دیش، پاکستان ،سری لنکا ،بھارت اور بنگلہ دیش میں طبقاتی نظام ختم کئے بغیر الیکشن میں وہی لوگ ہی کامیاب ہوتے رہیں گے جن کے پاس دولت کے ساتھ ساتھ حواریوں کی کثیر تعداد موجود ہے،میڈیا سے بات چیت

منگل 13 ستمبر 2011 18:28