ڈینگی وائرس ،مسلسل بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالی تباہی کے بعد ملک بھر کے عوام نے اللہ سے رجوع کر لیا، ، گھروں میں قرآن خوانی کی محافل کا انعقاد ،چھوٹی بڑی مساجد میں پانچوں وقت نماز کے بعد ان آفات سے چھٹکارے کیلئے اجتماعی دعاؤں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ، پنجاب اسمبلی میں بھی اجتماعی دعا مانگی گئی ،صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی وائرس کا حملہ جاری ،سیکڑوں نئے مریضوں کو ہسپتالوں میں لایا گیا،کانسٹیبل سمیت تین افراد جاں بحق،پنجاب میں سب سے زیادہ افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے،تعداد 4ہزار 271ہے ،قومی ادارہ صحت کے اعدادوشمار

بدھ 14 ستمبر 2011 19:37