پنجاب حکومت ڈینگی مچھر کے پیچھے بھاگ رہی ہے، عدالتی فیصلوں پرعمل درآمد نہیں کیا جا رہا، جسٹس شیخ عظمت سعید کے ریماکس،جھنگ میں وکلا کی گرفتاریاں، آئی جی پنجاب کی جانب سے یقین دہانی کے باوجود ڈی پی او کوتبدیل نہ کیا جا سکا،سما عت 28تک ملتوی

جمعرات 15 ستمبر 2011 19:53