پنجاب اسمبلی اجلاس ،ڈینگی کے خاتمے اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے حکومت او راپوزیشن جماعتیں متحد ہو گئیں اجلاس (کل) کارروائی کے بعد دو ہفتے کیلئے ملتوی کردیا جائیگا،ڈینگی کے خاتمے کے لئے کردار ادا کرنے اور اجلاس ملتوی کر نے کے حوالے سے تعاون پر اپوزیشن کے شکر گزار ہیں، وزیر قانون ،ڈینگی خاتمے میں حکومت کی طرف سے ماضی میں ہونیوالی کوتاہی کا ذکر نہیں کرینگے ،آئندہ بھرپور تعاون کرینگے، راجہ ریاض

جمعرات 15 ستمبر 2011 19:56