Live Updates

آصف زرداری اور نواز شر یف اقتدار کے پجاری اور امریکہ کے پٹھو ہیں،عمران خان ، ملک میں صرف نام کی جمہوریت ہے، امریکی دھمکیوں پر حکمران بھیگی بلی بنے ہوئے ہیں، ڈینگی کنٹرول کرنے اور سیلاب متاثرین کی امداد میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں، خصوصی گفتگو

اتوار 18 ستمبر 2011 17:25

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات