ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کررہے ہیں،شہباز شریف، ڈینگی وائرس کے چیلنج سے نمٹنے میں ڈاکٹروں کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے وہ خوف کے شکار شہریوں کی رہنمائی کریں اور اس مشکل گھڑی میں اپنی تمام تر توانیاں دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کردیں،سیمینارسے خطاب

اتوار 18 ستمبر 2011 19:12