ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے جو کچھ بھی انسانی بس میں ہے وہ سب کیاجائے،شہباز شریف، ڈینگی وائرس کے خلاف تحریک میں معاشرے کے تمام طبقات کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لئے بھرپور میڈیا مہم چلائی جائے اور اس سلسلے میں عوامی شعور کو بیدا کرنے کے لئے گھر گھر جاکر عوام کی رہنمائی کی جائے،وزیراعلی پنجاب کی ہدایت

اتوار 18 ستمبر 2011 19:16